Sunday January 19, 2025

” خان صاحب ! تھوڑا اسلامی ٹچ دیں “ قاسم سوری کی عمران خان سے فرمائش، ویڈیو آگئی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جناح ایونیو پہنچنے کے بعد حکومت کو الیکشن کے لیے 6 دن کا الٹی میٹم دیا اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب میں عمران خان نے مطالبہ پورا نہ ہونے پر 6 روز بعد دوبارہ نکلنے کا اعلان کیا تاہم خطاب کے دوران قاسم سوری کی چیئرمین تحریک انصاف کے کان میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس کی آواز بھی تصویر کے ساتھ محفوظ ہو گئی ۔وائر ل ہونے والی ویڈیو میں معلوم ہوا کہ قاسم سوری ، عمران خان کے کان میں کہہ رہے ہیں کہ ” خان صاحب ! تھوڑا اسلامی ٹچ دیں “ ۔

عمران خان کا پر امن مارچ کے نام پر ناکام فسادی مارچ، پولیس اہلکاروں پر حملے اور سرکاری املاک کا نقصان، عمران خان جاتے جاتے عدالتوں کے احکامات بھی پیروں تلے روند گیا

https://twitter.com/IZeeshanShahid/status/1529665098628878341?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1529665098628878341%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailyausaf.com%2Fpakistan%2Fnews-202205-141209.html

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

FOLLOW US