Sunday January 19, 2025

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ، شدید مہنگا ہو گیا

کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر نے ڈبل سینچری بنا لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت سے شہری بے حد پریشان دکھائی دیتے ہیں کیونکہ اس کا اثر براہ راست عام شہریوں پر مہنگائی کی صورت میں جاتاہے ۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 61 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت 200 روپے سے تجاوز کرتی ہوئی 200.20 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔

” خان صاحب بوٹوں والوں کی ناک مزید رگڑوائیں گے“ صدر عارف علوی کے بیٹے کا واضح اعلان

کیا واقعی صابر شاکر کو آف ایئر کردیا گیا ہے؟ اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کا موقف آگیا

کیا واقعی صابر شاکر کو آف ایئر کردیا گیا ہے؟ اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کا موقف آگیا

FOLLOW US