Sunday January 19, 2025

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی :انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی ایک اور نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر نئی بلند ترین سطح 180.05 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

جیت کے بجائے ڈرا کی طرف کیوں گئے؟ بابر نے وجہ بتادی

پرویز مشرف اور سنجے دت کی مبینہ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش

پاکستان نے وہ کر دکھایا جو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں کوئی ٹیم نہ کرسکی

FOLLOW US