Thursday March 28, 2024

پاکستان میں پٹرول کی قیمت برقرار لیکن بھارت میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کر د ی گئی؟ جانئے

مبئی : بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی انتظامیہ نے پیٹرول پر عائد ٹیکس 19 فیصد کم کر دیا جس سے پیٹرول بھارتی 8 روپے فی لیٹر(پاکستانی 18 روپے 75 پیسے ) سستا ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے پیٹرول پر عائد ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) 30 فیصد سے کم کر کے 19 اعشاریہ 4 فیصد کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کی انتظامیہ کی جانب سے ٹیکس کم کرنے کے بعد پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا ہے اور پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اطلاق آج رات سے ہو گا۔فی لیٹر پٹرول کی قیمت کمی کے بعد 103.97 روپے سے کم ہو کر 95.97 (پاکستانی 224.89 روپے )بھارتی روپے پر آ گئی ہے ۔

سوزوکی ویگن آر کے مقابلے سستی ترین ایک ہزار سی سی پاکستانی گاڑی متعارف قیمت جان کر آپ آج ہی لینے بھاگیں گے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

FOLLOW US