Sunday January 19, 2025

عوام کے لیے بڑی خوشخبری ، حکومت نے پڑول پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پڑول پر سیلز ٹیکس میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ سما نیوز کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.77 فیصد تھی جسے کم کرکے 10اعشاریہ 54 فیصد کردیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح بغیر کسی کمی کے 17فیصد، مٹی کے تیل پر شرح چھ اعشاریہ 70 فیصد اور لائٹ ڈیزل آئل پر سیلز ٹیکس کی شرح زیرو اعشاریہ 20 فیصد برقرار رہے گی۔

امریکی فورسز نے کابل میں اپنا سامان تباہ کرنا شروع کر دیا کابل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد بھی رات گئے دھماکے سنے گئ

پاک فوج کا یوم دفاع و شہداء ’وطن کی مٹی گواہ رہنا‘ کے عنوان سے منانے کا اعلان اس بار ہمیشہ کی طرح یوم شہدا قوم کے ساتھ مل کرمنائیں گے

پرانے وقت میں مائیں بچوں کو گود میں لے کر کلمہ سناتی تھیں، آجکل بچوں کو موبائل پکڑا دیا جاتا ہے، ابرار الحق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

FOLLOW US