Monday January 20, 2025

حکومت کاعوام کوبڑاجھٹکا،گھی ،کوگنگ آئل سمیت کون کون سی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

لاہور:یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈ کے گھی، کوکنگ آئل، چائے، اچار، کیچپ، ماچس، ڈیٹرجنٹ پاؤڈر اور باتھ سوپ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جب کہ ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہو گا۔چائے کی پتی کے 950 گرام کے پیکٹ پر 40 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ باریک کی ایک لیٹر بوتل میں 49 روپے، ماچس کے پیکٹ میں 10 روپے، برانڈڈ ڈیٹرجنٹ پاؤڈر کے پیکٹ پر 50 روپے، اليوآئل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر، گھی کے ایک کلو کے پیکٹ پر 31 روپے، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 34 روپے، ڈیڑھ لیٹر کولڈ ڈرنک کی قیمت میں 2 روپے، پائیلٹ سوپ کی قیمتوں میں 3 روپے، چکن اسپریڈ میں 50 روپے فی لیٹر، مکس اچار کی قیمت میں 30 روپے فی کلو جبکہ کیچپ کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا۔

پاکستان کے مفاد کیلئے مشکل اور بڑافیصلے۔۔ عمران خان نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی عالمی سازش کیسے ناکام بنائی۔۔؟جان کر پوری قوم کپتان پر فخر کرے گی

ملک چھوڑ پر بھاگنے والے سابق صدر اشرف غنی کی گرفتاری۔۔ افغانستان سے بڑی خبر

امریکی فوج جہاں جاتی ہے، بے امنی اور تباہ شدہ گھرچھوڑکر جاتی ہے، چین افغان جنگ میںبدترین ناکامی پر چین کی امریکا پر شدید تنقید

FOLLOW US