Thursday January 2, 2025

چودھری نثار کی بغاوت اپنی آخری حدوں کو چھونے لگی۔۔ احسن اقبال کی تقریر کے دوران ایک ایسی حرکت کر ڈالی کہ نوازشریف کو بے حد غصہ آئے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کے اپنی پارٹی سے اختلافات کوئی نئی بات نہیں ہے۔آئے روز وہ اپنے بیانات یا کسی عمل سے ایسا تاثر دیتے رہتے ہیں جس سے ان کے اختلافات کی شدت کو واضح محسوس کیا جا سکتا ہے ۔ آج قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی ایسا ہی ہوا ۔ جیسے ہی وزیر داخلہ احسن اقبال تقریر کرنے کےلئے آئے ۔ چودھری نثار اٹھے اور قومی اسمبلی کا اجلاس چھوڑ کر باہر چلے گئے۔ چودھری نثار وزرات داخلہ سے خود مستعفی

ہوئے لیکن ان کا سب سے بڑا اختلافی نقطہ موجودہ وزیر داخلہ احسن اقبال ہی ہیں جن کی تقریر شروع ہوتے ہی انھوںنے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی چھوڑی اور باہر چلے گئے۔

FOLLOW US