این اے 154میں تحریک انصاف کی شکست پر شیخ رشید نے لودھراں کے عوام پر کیا الزام عائد کر ڈالا؟؟حیران کن خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ لودھراں میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے ضمنی انتخاب کے نتائج کو