کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا میں مسائل کی بھی کمی نہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام مبارکہ ’ قرآن مجید‘ میں تمام مسائل کا حل بھی دے دیا ہے ، اگر اولاد کے ہونے یا نہ ہونےکا پتہ لگانا ہو یا جوڑوں کے درد سے نجات چاہتے ہیں تو یہ سورت مبارکہ پڑھ کر عمل کریں، اللہ نے چاہا تو مثبت نتائج ملیں گے ۔اولاد ہوگی یا نہیں،،اگر کسی بے اولاد عورت کے بارے میںیہ
معلوم کرنا ہو کہ اس کےہاں اولاد ہوگی یا نہیں تو یہ عمل کرے۔باوضو حالت میں سات مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر دودھ پر دم کرے۔ یہ عمل اس وت کرے، جب عورت ایام سے فارغ ہو تو غسل کے بعد روزہ رکھے، عورت اس دودھ سے افطار کرے۔اگر تفصیلات کے مطابق دنیا میں مسائل کی بھی کمی نہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام مبارکہ ’ قرآن مجید‘ میں تمام مسائل کا حل بھی دے دیا ہے ، اگر اولاد کے ہونے یا نہ ہونےکا پتہ لگانا ہو یا جوڑوں کے درد سے نجات چاہتے ہیں تو یہ سورت مبارکہ پڑھ کر عمل کریں، اللہ نے چاہا تو مثبت نتائج ملیں گے ۔اولاد ہوگی یا نہیں،،اگر کسی بے اولاد عورت کے بارے میں یہ معلوم کرنا ہو کہ اس کے ہاں اولاد ہوگی یا نہیں تو یہ عمل کرے۔باوضو حالت میں سات مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر دودھ پر دم کرے۔ یہ عمل اس وت کرے، جب عورت ایام سے فارغ ہو تو غسل کے بعد روزہ رکھے، عورت اس دودھ سے افطار کرے۔اگر عورت کو دودھ ہضم ہوگیا تو پھر اپنا علاج کرے۔ بفضل تعالیٰ اولاد کی نعمت سے سرفراز ہوگی اور اگر عورت کو دودھ ہضم نہ ہو تو اس کے ہاں اولاد نہ ہوگی۔عورت کو دودھ ہضم ہوگیا تو پھر اپنا علاج کرے۔ بفضل تعالیٰ اولاد کی نعمت سے سرفراز ہوگی اور اگر عورت کو دودھ ہضم نہ ہو تو اس کے ہاں اولاد نہ ہوگی۔