Monday October 21, 2024

عمران خان تمام صوبوں میں کیا کام شروع کرنے والے ہیں؟ پرویز خٹک کے انکشاف نے تمام مخالفین کے ہوش اُڑا دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قاکدت مںے پاکستان دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گا ،پاکستان کو حقیعا معنوں مںن اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانے، ترقی یافتہ اور باوقار ملکوں کی صف مںر شامل کرنا وزیر اعظم عمران خان کی اولن

ترجحارت ہںس، ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لےم وزیر اعظم نے برکونی قرضوں کابوجھ کم کرنے، کفایت شعاری ، مرنٹ اور انصاف کا بول بالا کرنے ، بے روزگا رنوجوانوں کوباعزت روزگار دلانے اور بے گھر افراد کومفت چھت کی سہولت فراہم کرنے کے منصوبے پشص کئے جس سے ملک اورعوام ترقی کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق مڈصیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خان خٹک کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ملک کوبحرانوں سے نکال کر دم لںس گے، انتخابات 2018 مںا تحریک انصاف نے وفاق بلکہ پنجاب ، بلوچستان ، خبراپختونخوا مںک حکومت بنا کرمخالفن کے ہوش اڑا دئےگ، عوام نے کرپٹ اور مفاد پرست سااست دانوں سے چھٹکار ا حاصل کرنے کے لےک تحریک انصاف اور عمران خان کو ووٹ دیا انشاء اللہ عوام کو اپنی کارکردگی سے مایوس نہںس کریں گے،ملکی وسائل ملکی عوام پر خرچ کریں گے۔ انھوں نے کہاکہ جس طرح قومی، اور تنر صوبائی اسمبلوقں مںن تحریک انصاف نے حکومت بنائی اسی طرح صدر پاکستان بھی تحریک انصاف کا ہوگا،عوام نے تحریک انصاف اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر جس اعتماد کا اظہار کام اس پر پورا اتریں گے اب ملک اور عوام کو کوئی

ترقی سے نہںی روک سکے گا۔ انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی عوام دوست اسلوب حکمرانی نے موقع پرست اور کرپٹ سااستدانوں کی دوڑیں لگا دی ہںس، کرپشن اور بدعنوانی کا دور دوبارہ نہںم آنے دیں گے۔غریبوں کی دولت برمون ملک منتقل کرنے والوں سے پورا پورا حساب لاو جائے گا۔انھوں نے کہا کہ تبدییت ہمار ا منشور ہے عوام کو ریفوا دینا ہمارا مشن ہے اورانصاف اور قانون کی حکمرانی ہمارا بنابدی مقصد ہے۔دوسری جانب چیف جسٹس پاکستان نے اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کی تکمیل مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کی تکمیل کیلئے ٹائم فریم مانگ لیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں میگا پراجیکٹس کے بارے میں ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے افسوس کا اظہار کیا کہ لاہوریوں نے بہت زیادہ مشکلات اٹھالی ہیں لیکن یہ منصوبہ مکمل کیوں نہیں ہوا۔اس موقع پر حبیب کنسٹرنشن کے نمائندے نے بتایا کہ منصوبے کا 90 فیصد سے زائد کام مکمل ہوچکا ہے اورباقی کام چینی کمپنی نے کرنا ہے جس میں تین سے چار ماہ لگ سکتے ہیں۔نمائندے نے مزید بتایا کہ آخری دوچیک باونس ہوگئے ہیں اس پر چیف جسٹس نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ ریاست کے چیک کیسے باؤنس ہوسکتے ہیں۔

FOLLOW US