Wednesday October 23, 2024

میچ ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ۔۔۔عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کو کیا حکم جاری کر دیا؟ ہلچل مچا دینے والی خبر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میچ ابھی ختم نہیں ہوا اور آخری گیند تک میچ ختم نہیں ہوتا ہے ۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ

اتحادیوں کو ہمیشہ ساتھ لے کر چلیں گے ، اپوزیشن بکھر چکی ہے ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں اتحادیوں نے بھر پور تعاون کیاہے ، اپوزیشن کے پاس ہمارے خلاف احتجاج کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے ۔—————-میچ ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ۔۔۔عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کو کیا حکم جاری کر دیا؟

FOLLOW US