Sunday October 27, 2024

’’نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معاف‘‘عدالت سے ایک اور اہم خبر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سابق وزیراعظم نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ ایک مرتبہ پھر تبدیل ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق موسم گرما کی تعطیل کے باعث رخصت پر چلے گئے ہیں جس کے بعد رجسٹرار آفس نے نئے بینچ کی

تشکیل کا معاملہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھیجوا دیاہے ۔واضح رہے کہ احتساب عدالت نے نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف شریف خاندان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی گئی تھی ———-’’نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معاف‘‘عدالت سے ایک اور اہم خبر آگئی۔

FOLLOW US