اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلوچستان عوامی پارٹی کا وفد جام کمال خان کی سربراہی میں اسلام آبادپہنچ گیاجو بنی گالہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کرے گااورعمران خان کی حمایت کا اعلان کرے گا۔واضح رہے کہ عام انتخابات میں بی اے پی کے 4 امیدوار ایم این اے منتخب ہوئے تھے جو عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف کی
حمایت کا اعلان کریں گے،ایم این ایز میں زبیدہ جلال ،خالد مگسی، اشفاق ترین اور احسان رکی شامل ہیں۔————ایم کیو ایم نہیں تو نہ سہی، تحریک انصاف کو وفاق میں ایک اور اہم سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی،مطلوبہ ہدف پوراہو گیا——-ایم کیو ایم نہیں تو نہ سہی، تحریک انصاف کو وفاق میں ایک اور اہم سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی،مطلوبہ ہدف پوراہو گیا