Saturday September 21, 2024

ــ” مجھے الیکشن میں آپ کا تعاون چاہیے ” چودھری نثار کا اہم ملکی شخصیت سے پہلا سیاسی رابطہ ، بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) سے قطع تعلق ہونے والے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے الیکشن 2018کے سلسلے میں تعاون کےلئے امیر جماعت الدعوۃ حافظ محمد سعید سے رابطہ کر لیا ۔ ایک موقر قومی اخبار روزنامہ دنیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار کے حلقے میں مذہبی جماعتوں خصوصاً ’’ملی مسلم لیگ کے حامیوں کی بڑی تعداد ووٹر ہے، ملی مسلم لیگ کی قیادت نے

چوہدری نثار کو حمایت کا گرین سگنل دیا ہے اور توقع ہے کہ ملی مسلم لیگ کی قیادت اور چودھری نثار کے درمیان ایک دوروز کے اندر ملاقات ہوگی جس کے بعد سابق وزیر داخلہ کی حمایت کا باقاعدہ اعلان کیا جا سکتاہے۔

مزید پڑھیں: “لاہور حمزہ شہباز کے باپ کی جاگیر نہیں ہے ” زعیم قادری کے دھماکے دار بیان پر شہبازشریف کا بھی رد عمل سامنے آگیا“لاہور حمزہ شہباز کے باپ کی جاگیر نہیں ہے ” زعیم قادری کے دھماکے دار بیان پر شہبازشریف کا بھی رد عمل سامنے آگیا

مزید پڑھیں: زعیم قادری نے تو صرف آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا مسلم لیگ (ن) کے دور کے طاقتور رکن قومی اسمبلی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا بھی اعلان کر ڈالا

FOLLOW US