Saturday September 21, 2024

زعیم قادری کی تحریک انصاف میں شمولیت اب تک کی بڑی خبر آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما زعیم قادری کے مسلم لیگ (ن)سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہی پاکستان تحریک انصاف نے انھیں شامل ہونے کی دعوت دے ڈالی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق زعیم قادری کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماعلیم خان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی ہے جس پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے زعیم قادری نے

کہا ہے کہ عزت افزائی پر تحریک انصاف کا شکر گزار ہوں لیکن سیاست میں نظریات کو سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ۔ فی الحال آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑوں گا ۔

FOLLOW US