Tuesday September 24, 2024

عید الفطر پر چھٹیوں کی سمری تیار کر لی گئی، تاریخوں کا بھی اعلان ہو گیا، بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عیدا لفطر نزدیک آتے ہی وزرات داخلہ کی جانب سے چھٹیوں کی سمر ی تیاری کر لی گئی ۔عیدالفطر کی چھٹیاں 14جون سے 18جون تک کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے سرکاری اور نجی محکموں میں کام کرنے والے ملازمین کو چھٹیوں کی خوشخبری سنا دی ہے۔وفاقی وزرات داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری تیارکرلی ہے،عیدالفطر کی چھٹیاں 14جون سے 18جون تک کیے جانے کا امکان ہے۔نگرا ں حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔

FOLLOW US