Tuesday September 24, 2024

“ریحام خان کی کتاب کے مقاصد ملک دشمنی، مذہبی منافرت اور فسادات پھیلانے کی کوشش پر مبنی ہیں”” پاکستان میں بڑا قدام اٹھا لیا گیا

جڑانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خا ن کے خلا ف ایڈیشنل سیشن جج کی عدا لت میں اندرا ج مقدمہ کے لئے پیٹش دا ئر ، تفصیلا ت کے مطا بق ایڈووکیٹ ملک سفیرا خاں نے ایڈیشنل سیشن جج فیصل آ با د کی عدا لت میں ریحام خا ن کے خلا ف اندرا ج مقدمہ کے لئے پٹیشن دا ئر کرتے ہو ئے کہ ریحام خا ن نےملک میں مذہبی منا فرت اور فسا د پھیلا نے کی کو شش کی ملکی اور معا شر تی وقا رکو مجرو ع کیا قو می ہیر و ز ، لیڈرا ن کیخلاف منفی پرو گنڈا کیا گیا ۔ جبکہ ملک دشمن عنا صر کے کہنے پر سو چی سمجھی سا زش اور منصو بہ کے تحت بیہو دہ الزا ما ت پر مبنی کتا ب کی تیا ری کی گئی ہے۔

FOLLOW US