اسلام آباد : اینکر طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ روز پہلے تک سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نگران حکومت میں عہدہ حاصل کرنے کی تگ و دو میں مصروف تھے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں طلعت حسین نے دعویٰ کیا کہ حال ہی میں شوکت ترین “اصل قوتوں” کے ساتھ رابطے میں تھے اور کوشش کر رہے تھے کہ اگر نگران حکومت آتی ہے تو انہیں بھی اس میں کوئی جگہ مل جائے۔ طلعت حسین نے شوکت ترین پر تنقید کرتے ہوئے کہا یہ ایک فضول قسم کے بینکار ہیں جو ایک بار پھر اپنے آپ کو معاشی جادوگر ثابت کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
گوادر کے مچھیرے نے نایاب مچھلی پکڑ کر ایک کروڑ روپے کمالیے، مچھلی کی خاصیت کیا ہے؟
پٹرول مہنگا ہونے کے بعد وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب اور اہم اعلان متوقع
Very recently Shaukat Tareen was desperately engaged with “powers that be” in order to find a slot for himself in the caretaker set-up (in case there is to be one). A useless banker pretending to be a financial wizard all over again.
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) May 27, 2022