اسلام آباد : حکومت کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافےکا اعلان، تفصیلات کے مطابق اب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرول، ڈیزل ، مٹی کے تیل میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ ، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا ۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت نہ بڑھانے سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا تھا ، انہوں نے کہا کہ سابق حکومت کی پالیسیوں کے باعث آج مہنگائی کا سامنا ہے ۔
” خان صاحب ! تھوڑا اسلامی ٹچ دیں “ قاسم سوری کی عمران خان سے فرمائش، ویڈیو آگئی