Saturday November 23, 2024

“شیخ رشید اور فواد چوہدری پی ٹی آئی کو سیاسی منظر نامے سے ہٹانے کے چکر میں ہیں” تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد : عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی تقسیم کا شکار ہے۔ اراکین کی بڑی تعداد اسمبلی سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں ہے اور ان کا موقف ہے کہ اگر ایسا ہوگیاتو تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت بہت زیادہ اور ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ ان ارکان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مستعفی ہوگئے تو نئی حکومت کو تقرریوں اور قانون سازی سمیت اہم معاملات پر کھل کر کھیلنے کا موقع مل جائے گا۔ دوسری جانب نجی ٹی وی جیو نیوز نے استعفوں کے مخالف ارکان سے یہ بیان منسوب کیا ہے “شیخ رشید اور فواد چوہدری تحریک انصاف کو سیاسی منظر نامے سے ہٹانے کے چکر میں ہیں۔

شہباز شریف کے مقابلے میں پی ٹی آئی نے عمران خان کی جگہ کسے وزیر اعظم کا امیدوار کھڑا کردیا؟ایک اور سرپرائز

پرانا پاکستان خراب تھا کوئی بھی نیک نیتی سے پُرانے پاکستان کی واپسی کا جشن نہیں منا سکتا،

“میرا بہنوئی اچھا آدمی ہے” جمائما خان کے بھائی کی عمران خان کے حق میں ٹوئیٹ

FOLLOW US