Sunday November 24, 2024

الیکشن کمیشن نے مشیر خزانہ شوکت ترین کی بطور سینیٹرکامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے مشیر خزانہ شوکت ترین کی بطور سینیٹرکامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے موصول ہونے والے نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ شوکت ترین خیبرپختونخواہ سے عام نشست پر سینیٹر کی حیثیت سے کامیاب ہوئے۔یاد رہے کہ ایوانِ بالا میں بیس دسمبر کو سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر ووٹنگ ہوئی تھی، جس میں 122 اراکین نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علما اسلام پاکستان نے بھی خالی نشست پر اپنے امیدوار کھڑے کیے تھے، جنہوں نے تیرہ تیرہ ووٹ حاصل کیے جبکہ شوکت ترین 87اراکین کا اعتماد حاصل کر کے کامیاب قرار پائے تھے۔

10یا15نہیں بلکہ پاکستانیوں کے پاس کتنے ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی ہے۔؟ہوشرباانکشافات

طالبان نے پاکستانی فوج کو سرحد پر باڑ لگانے سے روک دیا

مسلمان ہوا تو والد نے ظلم کی انتہا کردی۔۔ اس چینی شخص نے ایمان ہر قائم رہنے کے لئے کتنی مشکلات جھیلیں؟ جانیں

FOLLOW US