Sunday November 24, 2024

امریکہ کو بڑا دھچکا، روس کے بعد فرانس بھی کھل کر چین کی حمایت میں سامنے آگیا

پیرس: فرانس کے صدرایمانویل میکخواں کا کہنا ہے کہ ان کا ملک بیجنگ سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کا سفارتی بائیکاٹ جیسے اقدام کا کوئی فائدہ نہیں اوریہ محض علامتی ہے۔ یا تو مکمل بائیکاٹ کیا جائے اورایتھیلیٹس کوبھی نہ بھیجا جائے یا پھر حالات معمول پررکھ کر چیزوں کو بدلنے کی کوشش کی جائے۔ ہمیں کھیلوں کو سیاست زدہ نہیں کرنا چاہئیے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل امریکہ ، برطانیہ، کینیڈا اورآسٹریلیا نے چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کوجواز بنا کر فروری میں بیجنگ میں ہونے والے سرمائی اولمپکس 2022کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثہ، بھارتی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ کو کیا بتایا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل سیون کے لیے اپنے کونسے کھلاڑی برقرار رکھے؟ اہم خبر آگئی

ہماری حکومت میں سرے محل،لندن فلیٹس نہیں بنائے جارہے اگلے تین ما ہ میں کیاکرنیوالے ہیں ،وفاقی وزیراسد عمرنے قوم کوخوشخبری سنادی

FOLLOW US