Sunday January 19, 2025

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل سیون کے لیے اپنے کونسے کھلاڑی برقرار رکھے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد: اسلام آباد یونائیٹڈ نے اوپننگ بلے باز کولن منرو اور آل راؤنڈ حسین طلعت کو ٹیم سے ریلیز کردیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان، حسن علی، فہیم اشرف، آصف علی، ایلکس ہیلز، اعظم خان، محمد وسیم جونیئر اور پال سٹرلنگ کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے۔دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سپن باؤلر زاہد محمود، اوپننگ بلے باز کرس گیل،بین کٹنگ اور ٹام بینٹن کو ٹیم سے ریلیز کردیا ہے۔ کوئٹہ کی جانب سے کپتان سرفراز احمد، جمیز وینس، افتحار احمد، شاہد خان آفریدی، محمد نواز، نسیم شاہ اور محمد حسنین کو برقرار کھا گیا ہے۔

ہماری حکومت میں سرے محل،لندن فلیٹس نہیں بنائے جارہے اگلے تین ما ہ میں کیاکرنیوالے ہیں ،وفاقی وزیراسد عمرنے قوم کوخوشخبری سنادی

اپنی برہنہ ویڈیوز لیک ہونے پر سٹیج اداکارائیں بھی میدان میں آگئیں ، اداکارہ خوشبو کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پی ایس ایل 7:محمد عامر کونسی ٹیم کا حصہ ہوں گے؟مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی

FOLLOW US