Sunday November 24, 2024

ویرات کوہلی نے ازخود قیادت نہ چھوڑی تو بی سی سی آئی کو برطرف کرنا پڑا بھارتی کرکٹ بورڈ نے 48 گھنٹے تک علان کا انتظار کیا

نئی دہلی : ویرات کوہلی نے خود سے ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑنے پر رضامندی ظاہر نہیں کی تو ان سے ذمہ داری چھین لی گئی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ 48 گھنٹے تک کوہلی کے ون ڈے قیادت سے مستعفی ہونے کے اعلان کا انتظار کرتا رہا، انھوں نے جب ایسا نہیں کیا تو مجبوراً سلیکٹرز کو ٹی 20 کے ساتھ ایک روزہ ٹیم کی کپتانی روہت شرما کے سپرد کرنا پڑی، کوہلی 2023ء میں اپنے ملک میں شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کے خواہاں تھے مگر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ کوہلی اپنے شاندار کیریئر کے باوجود ڈریسنگ روم میں سب کے پسندیدہ نہیں رہے تھے، کھلاڑیوں میں ان کے خلاف مخالفت بڑھنے لگی تھی

محکمہ ایکسائز نے 20سال پرانی ہزاروں گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ، وجہ کیابنی؟

یکم جنوری سے پنجاب کے تمام خاندان نجی ، سرکاری ہسپتالوں سی10لاکھ تک علاج کے اہل ہونگے

شاہدآفریدی پی ایس ایل 7میں کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

FOLLOW US