Sunday November 24, 2024

نیپرا نے اہلیان کراچی پر بجلی گرادی ، فی یونٹ 3 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری

کراچی : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے کراچی والوں پر بجلی گرا دی ، نیپرا کی جانب سے کراچی والوں کیلئے فی یونٹ 3 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ۔
نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور دسمبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا جس کا اطلاق لائف لائن صارفین پرنہیں ہوگا۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے دائرکی گئی درخواست کی سماعت نومبر میں کی تھی۔

زرداری نے پنجاب میں ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی، سابق ن لیگی وزیر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

بلدیات کی وزارت ہمارے پاس ہے، فنڈز ہم نے دینے ہیں، مخالف امیدوار جیت گیا تو فنڈز چھوڑو اگر وہ بلدیات کے دفتر میں بھی گھس گیا تو میں اپنی مونچھیں منڈوا لوں گا۔ وفاقی وزیر کی دھمکی

موٹر وے کیس میں سزائے موت پانے والے عابد ملہی نے پھر عدالت سے رجوع کرلیا

FOLLOW US