Sunday November 24, 2024

مریم نواز شریف نے 15 روز کیلئے اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں روک دیں لیکن کیوں ؟ بڑی خبر

لودھراں: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے 15 روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ ترجمان ن لیگ کے مطابق مریم نواز اپنے صاحبزادے کے ولیمے کی مصروفیات کے باعث 15 روز کیلئے سیاسی سرگرمیوں سے دور رہیں گی۔تاہم مریم نواز کی کچھ دنوں کے لیے سیاست سے کنارہ کشی کی کچھ اور وجوہات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ آن لائن ویب ’سائٹ سیاست ڈاٹ پی کے‘ کے کچھ صحافیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز آڈیو سکینڈل میں سبکی کے بعد وقتی طور پر سیاسی سرگرمیوں سے کنارہ کشی اختیار کی ہے کہ جب کہ بعض تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو سیاسی سرگرمیوں سے روکا گیا ہے۔جس کی وجہ یہ ہے کہ مریم نواز نے آڈیو ٹپس کا اعتراف کر لیا تھا جس میں وہ کچھ چینلز کو اشتہارات روکنے کا کہہ رہی ہیں جب کہ ایک آڈیو میں وی ٹی مالکان سے بات کرتی نظر آئیں۔

سیالکوٹ میں توہین رسالت کے الزام میں غیرملکی شہری قتل، لاش کو آگ لگا دی گئی

ان آڈیوز کے لیک ہونے کے بعد مریم نواز بیک فٹ پر چلی گئیں۔ مطابق بعض تجزیہ کاروں نے مریم نواز کی خاموشی پر کسی ڈیل کی جانب اشارہ کیا۔ان کے مطابق جب مریم نواز خاموشی ہوتی ہیں تو اندر کھاتے ڈیل ہو رہی ہوتی ہے۔بعض ذرائع کا کہنا ہے اس وقت شہباز شریف بھی آئندہ حکومت کے لیے ڈیل کر رہے ہیں اور مختلف ملاقاتیں کر رہے ہیں جس کے لیے مریم نواز کا خاموش رہنا اور اداروں کے خلاف بیانات سے گریز کرنا ضروری ہے۔ واضح رہے کہ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہو گی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے جنید صفدر اور عائشہ سیف کے ولیمہ کی تقریب جاتی امرا لاہور میں ہوگی ، ولیمے کی تقریب میں خاندان کے افراد شریک ہوں گ

ماں میں فوج میں جاؤں گا مگر کینسر نے بستر پر پہنچا دیا، علاج کے لیے پیسے جوڑتا باپ موت سے جا ملا، دکھی ماں کی ایسی داستان جس نے سب کو رُلا دیا

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

FOLLOW US