اسلام آباد : سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد اضافے کی درخواست دے دی ۔ ایس این جی پی ایل کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو دی گئی ہے جس میں گیس کی اوسط قیمت 157.50 فیصد بڑھانے کا کہا گیا ہے۔ سوئی ناردرن کی درخواست میں اضافے کی سماعت لاہور میں یکم دسمبر کو کی جائے گی۔
مقامی شوگر ملوں سے ترسیل کے آغاز کے بعد چینی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے سے زائد کی کمی
“آڈیو کلپ اگر شریف خاندان سے آیا تو ان کی تاریخ دیکھنی ہوگی” اعتزاز احسن نے قانونی سوالات اٹھا دیے