Sunday November 24, 2024

اسلام آباد کے ہر تیسرے گھر میں کینسر کا مریض نظر آ رہا ہے، وجہ پانی میں آرسینک کی موجودگی ہو سکتی ہے، اسد عمر

اسلام آباد : پاکستان میں پینے کے لیے دستیاب صرف 39 فیصد پانی محفوظ اور 61فیصد غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر محفوظ پانی کے استعمال سے کینسر کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں کیے گئے انکشاف کے مطابق پاکستان میں پینے کے لیے دستیاب صرف 39فیصد پانی محفوظ جبکہ 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے ہر تیسرے گھر میں کینسر کا مریض نظر آ رہا ہے، وجہ پانی میں آرسینک کی موجودگی ہو سکتی ہے۔

عوام پی ٹی آئی کو انقلابی سمجھ رہے تھے وہ مکمل خرابی نکلی ، سراج الحق کا طنز

قومی ٹیم کے سابق ڈاکٹر کا وسیم اکرم سے متعلق حیران کن بیان، نیا پنڈورہ بکس کھل گیا

ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کی تیاریاں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھرمیں ہڑتال کا اعلان کر دیا

FOLLOW US