Monday November 25, 2024

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا گیا،بھارت کی بیٹنگ لائن کو اکھاڑ پھینکنے پر ICCنے کس پاکستانی کھلاڑی کی تعریف کی

اسلام آباد : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے بھارت کے خلاف پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اسپیل کو ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار دیا۔ شاہین شاہ آفریدی کے تباہ کن اسپیل نے بھارت کی بیٹنگ لائن کو اکھاڑ پیھنکا تھا اور پاکستان نے یہ میچ 10 وکٹوں سے جیت لیا تھا۔ کسی بھی ورلڈ کپ مقابلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی یہ پہلی فتح تھی۔ اس کے بعد گرین شرٹس نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 میں اپنے اگلے چاروں میچز جیتے اور سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ سیمی فائنل میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست ہوگئی جس کے بعد کینگروز نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو بھی مات دی اور پہلی بار ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بنے۔

میرے خاوند عمر شریف کی موت کے ذمہ دار ان کی اہلیہ زریں اور بیٹا جواد ہیں ، مفتی تقی عثمانی کو مرحوم کامیڈین کا جنازہ کیوں نہیں پڑھانے دیا گیا

اپوزیشن 223 لوگ لاسکتی ہے تو ہم انہیں کھانا کھلائیں گے، فواد چودھری ووٹنگ کا پرانا سسٹم ختم ہوگیا، آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوں گے

فنی خرابی کے باعث بی آر ٹی کے 20سے زائد گاڑیاں خراب ہو گئی

FOLLOW US