Monday January 20, 2025

فنی خرابی کے باعث بی آر ٹی کے 20سے زائد گاڑیاں خراب ہو گئی

پشاور: فنی خرابی کے باعث بی آر ٹی کے 20سے زائد گاڑیاں خراب ہو گئی ہے بی آر ٹی کے بڑی تعداد میں گاڑیاں خراب ہونے کے باعث مسافروں کو شدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بی آر ٹی چمکنی ، گلبہار ، کارخانوں ، حیات آباد گاڑیوں میں مسافروں کے بدترین رش کے باعث جھگڑوں میں بھی اضافہ ہوا ہے چارسدہ روڈ ،کوہاٹ روڈ پر جانے والی گاڑیوں کے لئے مسافروں کی لائنیں بدستور لگی ہو تی ہے تاہم بی آر ٹی انتظامیہ نے گاڑیوں کی فنی خرابی کی تردید کی ہے جبکہ گزشتہ روز بی آر ٹی سٹاپ کو چھٹی کے باوجود خصوصی تربیت کے لئے طلب کیا تھا تربیت میں انہیں مسافروں کے ساتھ لین دین کی خصوصی ہدایات جاری کی گئی آر ٹی گاڑیوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے جبکہ گاڑیوں کی تعدادکم ہونے پر مشکلات درپیش آ رہی ہے بی آرٹی حیات آباد اور چمکنی میں بیس سے زائد گاڑیاں فنی خرابی کے باعث کھڑی ہو ئی ہیں جبکہ بعض گاڑیوں کی فنی مرمت کی جارہی ہیں

نازیبا ویڈیو کو لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق سے منسوب کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

محمد رضوان کی بڑی چھلانگ، آئی سی سی نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی

والدہ کو سنبل کی وفات کا نہیں بتایا گیا،آج بھی امی سے سنبل بن کر بار کرتی ہوں، بشریٰ انصاری کا جذباتی انکشاف

FOLLOW US