Monday November 25, 2024

پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر۔۔ بھارتی ائیرلائن کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیاگیا

اسلام آباد: بھارتی ائیرلائن کوپاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیاگیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع کے مطابق حکومتی احکامات پر ائیرلائن ’گو فرسٹ‘ کا اجازت نامہ منسوخ کردیا ہے۔حکام شعبہ ٹرانسپورٹ سی اے اے نے بھارتی ائیرلائن کیلئے اجازت منسوخ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے بھارتی ائیرلائن کو سری نگر تا شارجہ پروازوں کیلئے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دی گئی تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تصدیق کی تھی کہ مقبوضہ کشمیر سے اڑنے والا بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا تھا۔

پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ ہوا تو کس ٹیم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا؟ شعیب اختر

وزیراعظم عمران خان کا تمام چیزوں کی قیمتیں آدھی کرنے کا اعلان،پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر

تین سالوں میں گھی108 فیصد، آٹا 50 فیصد اور گیس کی قیمت 300 فیصد بڑھ گئی،تاریخی مہنگائی میں30 فیصد سبسڈی بہت کم ریلیف ہے، چھ ماہ کیلئے ریلیف پیکج مذاق کے سوا کچھ نہیں۔ بلاول بھٹو

FOLLOW US