Monday November 25, 2024

تیز آندھی اور موسلا دھار بارشیں ، کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور : بارشیں برسانے والی مغربی ہوائیں آج شام ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تین دن تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج شام سے تیز آندھی اور تیز بارش ہو سکتی ہے جب کہ اتوار تک اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی کے ساتھ بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مانسہرہ، ایبٹ آباد، صوابی، پشاور اور وزیرستان میں بھی بارش کا امکان ہے جب کہ اس دوران گلگت بلتستان،کشمیر میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔اس کے علاوہ آج اورکل رات اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور میں موسلادھاربارش اورژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

گرے لسٹ سے نکلنے کیلئےفیٹف کا شہباز شریف اور زرداری خاندان کے خلاف جاری کیسز میں تیزی لانے پر زوراظہر مشوانی کا تہلکہ خیز دعویٰ

شاہ رخ خان بیٹے سے جیل میں ملاقات کیلئے گئے تو آریان خان نے باپ کے گلے لگ کر کیا کام کرڈالا کہ باپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ، بڑی خبر

رمیز راجہ بطور چیئرمین پی سی بی کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟

FOLLOW US