فیصل آباد: لیگی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی عظمی بخاری نے نازیبا حرکت پر لیگی کارکن کو تھپڑ دے مارا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ ہفتے کے روز پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم کے فیصل آباد میں ہونے والے جلسے کے دوران پیش آیا۔عظمی بخاری تھپڑ مارنے کے بعد نوجوان کے بارے میں بھی پوچھتی رہیں کہ یہ کون ہے؟ جس پر موقع پر موجود افراد کی طرف سے بتایا گیا کہ یہ نوجوان سیکیورٹی میں شامل ہے۔
“بالی ووڈ کے 2 خان بی جے پی کی ہٹ لسٹ پر، جلد جیل جاسکتے ہیں” تہلکہ خیز دعویٰ