Tuesday April 30, 2024

قومی ہیرو اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے بارے میں انتقال کی افواہیں ۔ جانیے اب وہ کس حال میں ہیں؟

سوشل میڈیا پرگزشتہ شب پاکستان کے قومی ہیرو اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے حوالے سے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کی خبریں گردش کررہی تھی۔ تاہم ان کی فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔فیملی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان بیمار ہوئے تھے، لیکن اب، ان کی طبیعت بہتر ہے۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر صحافی وجاہت کاظمی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا، ڈاکٹر عبد القدیر خان صحت مند ہیں، افواہوں پر کان نہ دھریں جائیں۔واضح رہے کچھ دن قبل ڈاکٹر عبد القدیر خان کی آکسیجن پائپ لگی تصویر سامنے آئے تھی، جس کے بات ملک بھر میں تشویش کی ایک لہر دوڑ گئی تھی۔

مسرت جمشید چیمہ کے بچوں کو زہر کیوں دیا؟ زیر حراست ملازم کا تہلکہ خیز انکشاف

تاہم اہل وطن کی جانب سے ان کی صحتیابی کیلئے دعائیں کی جارہی ہیں۔اس کے علاوہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کے ترجمان نے بتایا کہ 26 اگست کو کورونا مثبت آنے پر اسپتال منتقل کی گیا تھا۔ جبکہ 28 اگست کو قومی ہیرو اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کو ملٹری اسپتال کے کوویڈ وارڈ میں منتقل کیا گیا جہاں ان کی صحت میں تیزی کے ساتھ بہتری آرہی ہے۔

پیپلز پارٹی کی ایم این اے شازیہ مری کا ویانا پارلیمانی کانفرنس میں خطاب

ACسیالکوٹ سونیا صدف کے وارنٹ گرفتاری جاری ، تہلکہ خیز وجہ سامنے آگئی

FOLLOW US