Monday November 25, 2024

کن پاکستانیوں کی تنخواہوں میں 55فیصد اضافہ کر دیا گیا ؟ اپنا نام لسٹ میں چیک کرلیں

اسلام آباد : کن پاکستانیوں کی تنخواہوں میں 55فیصد اضافہ کر دیا گیا ؟ اپنا نام لسٹ میں چیک کرلیں ۔۔۔یومیہ اجرت والے ملازمین کی تنخواہ میں 55 فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے غریب ملازمین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے محکمہ زراعت نے صوبے بھر میں یومیہ اجرت کی بنیاد پر کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہ 16 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دی ہے۔ صوبائی محکمے نے تنخواہ میں 55 فیصد سے زائد اضافے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر کے فیصلے کا فوری اطلاق کر دیا۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت صوبے میں کام کرنے والے مزدوروں کی کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے کر چکی۔

ACسیالکوٹ سونیا صدف کے وارنٹ گرفتاری جاری ، تہلکہ خیز وجہ سامنے آگئی

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ سندھ میں کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے جبکہ صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کریں گے۔ جبکہ دوسری جانب وفاقی حکومت نے ملک میں کم سے کم اجرت 20ہزار روپے مقرر کی تھی۔

پی آئی اے کا نجف، بغداد، دمشق کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان اربعین کے موقع پر خصوصی پروازیں لاہور، کراچی اور اسلام آباد سے براہ راست روانہ ہوں گی

حکومت نے مقامی سستی چینی کی بجائے38 روپے مہنگی درآمدی چینی خرید لی

FOLLOW US