Thursday December 5, 2024

نظر کی کمزور ی دور کرنے کیلئے یہ انتہائی آسان نسخہ استعمال کریں اور فرق خود دیکھیں

اسلام آباد: اگر آپ کو نظر کی کمزوری کی شکایت ہے تو گبھرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آج ہم آپ کوایک زبردست چائے بنانے کا بتائیں گے جس کو پینے سے آپ کی نظریں جتنی بھی کمزوری ہو گی وہ تیزی سے تیز ہو جائے گی اور انشا ء اللہ آپ کی سوچ سے پہلے ہی عینک اتر جائے گی اور وہ چائے بنانے کاآسان طریقہ یہ ہے ایک پین لے کر اس میں ایک کپ پانی ڈالیں اور پھر آدھا چائے کا چمچ چائے کی پتی ڈالیں جب ابلنے کے بعد قہوہ بن جائے تب ایکس عدد بادام لے لیں اورباداموں کو پانی کے ساتھ پیس کر قہوہ میں شامل کریں اور تھوڑی دیر بعد چولہا بند کردیں پھر چائے کو کسی کپ میں نکال کر پی لیں اور دن میں صبح وشام استعمال کریں اگر آپ چاہیں تو اس میں تھوڑا سا شہد شامل کر کے بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں اس سے آپ کی کمزور نظر جلد ہی ٹھیک ہونے لگے گی اور کوشش کریں کہ عام چائے کا استعمال نہ کریں ،

وہ پتھر جس پر حضرت ابراہیمؑ نے کھڑے ہو کر بیت اللّٰہ کی تعمیر کی، کیا آپ جانتے ہیں کہ مقامِ ابراہیم میں کب اور کیا کیا تبدیلیاں ہوئیں؟

آنکھ پر جالا ہے یعنی اس قسم کے مسائل ہیںتو آج ہم آپ کو ان مسائل کو حل ٹھیک کرنے کا آسان ٹوٹکہ بتائیں گے جس سے آپ کی کمزور نظر اور تمام مسائل ٹھیک ہو جائے گے کمزور نظر تیز کرنے کا وہ آسان ٹوٹکہ یہ ہے۔ ایک کپ گلاب کی پتیاں اور چار کھانے کے چمچ رس بیریز کے پتے چار کپ پانی کو ابا ل کر اس میں ڈال دیں اور پھر اس پانی کو کچھ دیر ابالنے دیں اور پانی کو ٹھنڈا کر کے چھان لیں پانی کو فریج میں رکھیں روزانہ صبح وشام پانی سے آنکھیں دھولیں کم از کم یہ عمل تین ماہ لازمی کریں اور اس کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے اس سے آپ کی نظر اور تمام مسائل ٹھیک ہونگے ۔

اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو اس تصویر کو دیکھ کر جواب دیجیے کہ ان 4 میں سے کونسا شخص بیوقوف ہے؟ بتایئے اور عقلمند ہونے کا ثبوت دیجیے

FOLLOW US