اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اعتراض کرتےہوئے برطانوی چارٹرڈ طیارے کی پاکستان میں 9 ستمبر کو لینڈنگ کی اجازت دینے کی سمری مئوخر کر دی۔ وفاقی وزراء نے اعتراضات اٹھایا کہ پوری دنیا کو چھوڑ کر صرف پاکستان کو ریڈ لسٹ پر برقرار رکھا گیا، برطانیہ کی ریڈ لسٹ کی وجوہات غیرتسلی بخش ہیں، امید ہے برطانیہ اپنی پالیسی کا جائزہ لے گا۔واضح رہے کہ برطانیہ نے نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈال رکھا ہے جبکہ برطانوی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان کے موقع پر وزیر اعظم نے بھی اس معاملے کو ان کے سامنے اٹھایا۔
میری بیوی دھوکے سے میرا مکان بیچنا چاہتی ہے۔عمر شریف نے اتنا سنگین الزام کیوں لگایا؟
برطانوی حکومت کی جانب سےشریف خاندان کیخلاف ٹیکس چوری کی تحقیقات ، تہلکہ خیز انکشافات