Tuesday November 26, 2024

طالبان کے قبضے کا خطرہ، امریکا کا افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن : امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر لیں،افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رہے گی جس کا مقصد یہی ہے کہ شدت پسندی اور تشدد نہ پھیلے۔ مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران جنرل لائڈ آسٹن اور جنرل مارک ملی کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ افغان مسلے کا مذاکرات سے سیاسی حل نکل آئے، کابل سے باہر افغانستان میں موجود تمام امریکی اڈوں کو افغان محکمہ دفاع کے حوالے کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ امریکا کے پاس فضائی حملے کرنے کی صلاحیت موجود رہے گی۔

تمہارے بیٹے تو! مریم نواز کے جمائما پر افسوسناک لفظی حملے، کپتان کی پہلی اہلیہ نے بھی کھری کھری سنا دیں

عابد شیر علی لندن میں شہری سے الجھ پڑے، گالیوں کا تبادلہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

FOLLOW US