Wednesday November 27, 2024

گوشت کی قیمت میں کمی ۔فی کلوکتنے کاہوگیا مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے بری خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک )مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کردی گئی ۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میںگزشتہ کئی روز سے اتار چڑھا ؤکا سلسلہ جاری ہے آج پھر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔ گوشت 302 روپے سے کم ہو کر 294 روپے فی کلو ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں آٹھ روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔مرغی کا گوشت 302 روپے سے کم ہو کر 294 روپے فی کلو ہو گیا۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 195 روپے جبکہ پرچون

حریم شاہ سے شادی کرنے سے بہترہے خودکشی کرلوں صوبائی وزیر تیمور تالپورنے ٹک ٹاکر کی شادی کو ڈرامہ قرار دے دیا

ریٹ 203 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے جبکہ فارمی انڈوں کا 152 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ برقرار ہے۔ قیمتوں کے اس اتار چڑھاؤ کے سبب صارفین ہی نہیں بلکہ دکاندار بھی تشویش میں مبتلا ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ برائلر مرغی کی قیمتوں کو مستقل بنیادوں پر کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہے،انہوں مطالبہ کیا کہ حکومت کوشش کرے کہ مرغی کے گوشت کی قیمت مزید کم ہو کیونکہ اب سستا پروٹین بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔

جب سنجوکادوست آتاہے تواس کاکمرہ کیوں لاک ہوجاتاہے۔ کیاسنجے دت جوانی میں ہم جنس پرست تھے،بہن نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

FOLLOW US