Tuesday January 21, 2025

حریم شاہ سے شادی کرنے سے بہترہے خودکشی کرلوں صوبائی وزیر تیمور تالپورنے ٹک ٹاکر کی شادی کو ڈرامہ قرار دے دیا

صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور نے حریم شاہ کی خبر کو ڈرامہ اور پبلسٹی اسٹینڈ قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور نے اس بات کی تردید کی ہے حریم شاہ سے انہوں نے شادی کی۔ان کا کہنا تھا کہ اس سے شادی کرنے سے بہتر ہے کہ خودکشی کر لیں۔ نواب تیمور تالپور سے سوال کیا گیا کہ آپ رولیکس گاڑی پہنتے ہیں اور حریم کا کہنا ہے کہ جس کا ہاتھ ہے اس وزیر سے شادی کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رولیکس سے وزیر کی شناخت نہ کریں۔انہوں نے کہ میرا خیال ہے کہ یہ خبر بنیاد ہے۔پوری خبر حریم شاہ کی اپنی بنائی ہوئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پوری پارٹی اس کو ڈھونڈ رہی ہے جس نے حریم شاہ سے شادی کی ہو۔جب ہم کو نہیں معلوم کس وزیر سے شادی کی ہے۔یہ خبر جھوٹ پر مبنی ہے۔حریم شاہ کافی عرسے سے گمنام تھی۔

جو امیر آدمی ٹیکس نہیں دے گا وہ جیل جائے گا، 2023 تک ٹیکس وصولی 7000 ارب روپے ہو گی

اب ان کے دماغ میں پبلسٹی حاصل کرنے کا آئیڈیا آیا ہو گا۔ اور یہ ٹوٹل حریم شاہ کا پبلسٹی اسٹنٹ ہے اور خبر کو قومی خبر بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی میں 3 صوبائی وزراء نے شرکت کی۔حریم شاہ نے اپنے شوہر کا نام واضح طور پر نہیں بتایا تاہم انہوں نے ضرور کہا کہ میرے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ میری جس سےشادی ہوئی ہے، وہ رکن سندھ اسمبلی ہیں اور اس وقت صوبائی وزیرہیں۔ حریم کا کہنا تھاکہ میرےشوہرکراچی میں مقیم ہیں اوراسمبلی اجلاس میں شرکت بھی کرتے ہیں اور ان کے قریبی دوستوں کو ہماری شادی کا علم ہے۔ حریم شاہ نے کہ میری شادی میں دو تین صوبائی وزراء نے بھی شرکت کی لیکن انہوں نے تقریب میں شرکت کرنے والے سیاستدانوں کے نام نہیں بتائے۔حریم شاہ نے بتایا کہ وہ شوہر کے ہمراہ 4 جولائی کو ہنی مون پر جا رہی ہیں۔شادی کو خفیہ رکھنے کی وجہ شوہر کی پہلی بیوی ہیں۔انہوں نے کہا کہ شوہر چند روزمیں اپنی پہلی بیوی کوراضی کرلیں گے جس کے بعد سب کو شوہر سے متعلق بتاؤں گی۔

جب سنجوکادوست آتاہے تواس کاکمرہ کیوں لاک ہوجاتاہے۔ کیاسنجے دت جوانی میں ہم جنس پرست تھے،بہن نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

FOLLOW US