Saturday May 18, 2024

پاکستان کا ہمسایہ ملک بم دھماکوں سے گونج اٹھا ۔۔۔ بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات

ابل (ویب ڈیسک ) افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں چار بم دھماکوں میں 4افراد ہلاک جبکہ 20سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغانستا ن کے صوبہ ننگز ہار جلال آبا د میں یکے بہ دیگرے4بم دھماکے ہوئے ، جن کی زد میں آکر4افراد ہلاک اور20سے زائد زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں چار بم دھماکوں میں

4افراد ہلاک جبکہ 20سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغانستا ن کے صوبہ ننگز ہار جلال آبا د میں یکے بہ دیگر ے 4بم دھماکے ہوئے ، جن کی زد میں آکر4افراد ہلاک اور 20سے زائد زخمی ہوگئے ،حکام کے مطابق مختلف دھماکوں سے جلال آباد لرز اٹھا، ان دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے ۔ زخمی ہونے والوں کی تعداد 20 سے زائد بتائی جارہی ہے ، جن کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے ایک مصروف بازار میں نصب کیے گئے بم پھٹنے کے نتیجے سے ہوئے ہیں۔سکیورٹی اہل کاروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائی شروع ہوکردی گئیں، ابھی تک کسی تنظیم کی جانب سے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔ دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان نے کوئٹہ بم دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی، بلوچستان کے دارالحکومت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں واقع مسجد کے باہر ہونے والے دھماکے میں 4 افراد شہید جبکہ11زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس حکام کے مطابق پیر

کی رات سیٹلائٹ ٹاﺅن کے علاقے میں منی مارکیٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں چار پولیس اہلکار شہید جبکہ11افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب یہ اہلکار ایک مسجد میں نماز تراویح کے دوران سکیورٹی کی غرض سے موجود تھے۔

FOLLOW US