Saturday May 18, 2024

پاک فوج کی جانب سے زبردست فائرنگ ، بھارت 34فوجی جہنم واصل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کی جانب سے زبردست فائرنگ ، بھارت 34فوجی جہنم واصل،ہندوستان کی عقل ٹھکانے آگئی ، پاک فوج سے کیا درخواست کر ڈالی ۔۔بھارت کے ہوش ٹھکانے آنے لگے، پاک فوج سے آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ کشیدگی میں پاک فوج کے فائر سے بھارت کا بھاری نقصان ہوا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور نے ان نقصانات کا ذکر بھی کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 28 فروری کو آرٹلری فائر سے بھارت کے 34 جوان ہلاک ہوئے تھے۔ بھارت کو تمام گن پوزیشن بھی تبدیل کرنا پڑی تھیں۔ پاکستان نے دو بھارتی جہاز بھی گرائے تھے۔ بھارت کے اب ہوش ٹھکانے آ رہے ہیں۔

FOLLOW US