بھارتی سرحد پر تعینات فوجی کے ساتھ کیا ہوا،بھارتی فوجی نے رو ر و کر اپنی داستاں بیان کر دی ،تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی فوجی نے میڈیا پر رو کر اپنی داستاں بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سرحد پر ڈیوٹی دینے کے لئے آیا تھا کہ گاؤں میں قبضہ مافیا گروہ نے اس کی زمینوں پر قبضہ کر لیا ہے اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں ملک کی سرحد کی
حفاظت کر وں یا اپنے گھر کی زمینوں کی حفاظت کروں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مہربانی کر کے قبضہ مافیا سے میری زمین واپس دلائی جائے تا کہ میرے باقی بہن بھائی کھیتی باڑی کر کے اپنا روز گار کما سکیں ۔