Tuesday April 30, 2024

امریکہ سفارتخانے پر حملہ ہو گیا چونکا دینے والی خبر آگئی ،

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے دارلحکومت سئیول میں ایک شخص نے اپنی کار امریکی سفارتخانے کے دروازے سے ٹکر ادی، ٹکر سے گاڑی کا اگلا حصہ تباہ ہو گیا، ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ شخص سرکاری ملازم تھا اور اس نے پورے ہوش و حواس کے ساتھ گاڑی سفارت خانے کے دروازے سے ٹکرائی، ٹکر کی وجہ سے گاڑی کے اگلے حصہ کو کافی نقصان پہنچا۔ ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے کر

تفتیش شروع کر دی ہے، پولیس کے مطابق وہ شخص امریکا میں پناہ لینے کا خواہش مند تھا۔

FOLLOW US