Sunday January 19, 2025

پاکستان کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس کی پریس کانفرنس ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی کا معاملہ پرامریکی کمیشن نے مودی حکومت پر پابندیوں کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں ایک صحافی کے سوال کہ کیا بھارت کومذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پربلیک لسٹ کیا جارہا ہے؟

”حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کر رہا ہوں“ عمران خان نے عوام کے نام خصوصی ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔

جس کا جواب دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ مذہبی آزادی کا کمیشن کوئی حکومتی ادارہ نہیں، امریکی محکمہ خارجہ کمیشن کی سفارشات کاجائزہ لیتا ہے۔ نیڈ پرائس نے کہا کہ محکمہ خارجہ کا مذہبی آزادی کا دفتر ان سفارشات کا جائزہ لے رہا ہے، محکمہ خارجہ مذہبی آزادی کے معاملےاپنی تحقیقات کو بھی دیکھتا ہے۔ آیک صحافی نے سوال کیا کہ کیا پاکستان کے ساتھ معطل سیکیورٹی تعاون کو بحال کرنے پرغور کیا جارہا ہے، جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مشترکہ مفادات پر پاکستان کے ساتھ مل کرکام جاری رکھنا چاہتے ہیں، سرحدی سیکیورٹی ،انسداد دہشت گردی پر پاکستان کے ساتھ تعاون جاری ہے، کراچی یونیورسٹی میں خود کش حملےکی مذمت کرتےہیں۔

حکومت میں آکر پہلی دفعہ سمجھ آیا کہ لوگوں پر اندھا بھروسہ کرنا غلطی ہے۔عمران خان

آج کا ظالم عمران خان، پرویز الہٰی وعدہ کرکے بھاگ گیا، اس کا بھائی ہمارے ساتھ کھڑا ہے: آصف زرداری

FOLLOW US