Sunday January 19, 2025

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ٹونگا : ٹونگا میں 6.2 درجے شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔فرانسیسی خبر رسا ادرے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ جمعرات کی صبح آنے والے زلزلے کا مرکز لیفوکا کے دور دراز جزیرے پر واقع قصبہ پانگائی سے 219 کلومیٹرشمال مغرب میں تھا جو 14.5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

پی ایس ایل سیون، کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز، پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا

پی ایس ایل 7، کورونا کا شکار وہاب ریاض پشاور زلمی کے پہلے میچ سے باہر، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کون کرے گا ؟جانیں

نوازشریف کی واپسی سے باہر نکلیں،عوامی ایشوز کے حل پر توجہ دیں چاہے کچھ بھی کر لیں، نوازشریف واپس نہیں آئیں گے

دبئی ؛ عارف نقوی کو 24 ارب 5 کروڑ روپے جرمانہ‘ کاروبار پر بھی پابندی لگادی گئی

FOLLOW US