Sunday January 19, 2025

پی ایس ایل سیون، کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز، پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا

کراچی : پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ملتان سلطانز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلےباؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، شاہ نواز دھانی، رائلی روسو،صہیب مقصود، شان مسعود، ٹم ڈیوڈ، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ولی، عمران طاہر، عمران خان سنیئر اور احسان اللہ شامل ہیں۔
کراچی کنگز کی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، شرجیل خان، لیوس گریگری، محمد نبی، جوئے کلارک، عامر یامین، محمد طحہ، عمید آصف، محمد الیاس،ٹوم لیمنمبے اور محمد عمرانشامل ہیں۔
ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم پوری پلاننگ کے ساتھ گراؤنڈ میں اترے ہیں ،کوشش کریں گے کہ بڑا ٹارگٹ سیٹ کریں۔دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک نو میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں کراچی کنگز کا پلڑا بھاری رہے، کراچی کی ٹیم پانچ جبکہ ملتان کی ٹیم دو میچز میں فاتح رہی۔

پی ایس ایل 7، کورونا کا شکار وہاب ریاض پشاور زلمی کے پہلے میچ سے باہر، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کون کرے گا ؟جانیں

نوازشریف کی واپسی سے باہر نکلیں،عوامی ایشوز کے حل پر توجہ دیں چاہے کچھ بھی کر لیں، نوازشریف واپس نہیں آئیں گے

دبئی ؛ عارف نقوی کو 24 ارب 5 کروڑ روپے جرمانہ‘ کاروبار پر بھی پابندی لگادی گئی

FOLLOW US