Sunday November 24, 2024

“محمدﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں” روسی صدر پیوٹن کھل کر بول پڑے

ماسکو : روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے قرار دیا ہے کہ محمد ﷺ کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں ہے۔ اپنی سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی توہین کرنا درحقیقت مذہبی آزادی کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہے۔ ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق صدر پیوٹن نے فنکارانہ آزادی کی حمایت کی تاہم انہوں نے کہا کہ اس کی بھی کچھ حدو د و قیود ہیں جن کی آزادی کے نام پر خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔ روس میں بہت سے نسلی اور مذہبی گروہ رہتے ہیں اس لیے روسی لوگ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔ بعض دوسرے ملکوں میں یہ احترام بہت کم دیکھنے کو ملے گا جو روس کے لوگ دوسری نسل کے لوگوں اور مذاہب کا کرتے ہیں۔

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے کے کیس میں گرفتار 64 افراد کو رہا کر دیا گیا

سال 2022 دنیا کا خطرناک ترین سال ہوگا ، اس سال میں کیا کیا لرزہ خیز واقعے پیش آئیں گے ؟ بابا وانگا کی تہلکہ خیز پیشنگوئیاں سامنے آگئیں

وزیراعظم کے انٹرویو نے امریکی سفارتی حلقوں میں ہلچل مچا دی صدر جوبائیڈن کی جانب سے وزیراعظم کو واشنگٹن آنے کی باضبطہ دعوت ملنے کا امکان

FOLLOW US