Sunday January 19, 2025

طالبان افغانستان سے محبت کرتے ہیں تو وعدہ کریں ڈیورنڈ لائن کوسرحد تسلیم نہیں کریں گے:افغان صدرکی زہر افشانی

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے بڑا مطالبہ کر دیا کہ اگر طالبان افغانستان سے محبت کرتے ہیں تو وعدہ کریں ڈیورنڈ لائن کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کے طور پر تسلیم نہیں کریں گے۔دوسری طرف افغان وزیرخارجہ نے پاکستان سے اپیل کی کہ طالبان نے ہمیں دھوکادیاافغانستان میں امن کے قیام کے لیے اورطالبان کوراضی کرنے کے لیے پاکستان ہماری مددکرے۔واضح رہے کہ طالبان کی جانب سے تیزی سے علاقوں پرقبضہ کرنےکاسلسلہ جاری ہے ،طالبان قندھارتک پہنچ چکے ہیں۔

موقع ملا تو شاہ رخ خان کی یہ چیز میں چرا لوں گی، انوشکاشرما نے دل کی بات کہہ دی

جنت مرزا کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، چھٹی کے دن مداحوں کیلئےزبردست خبر آگئی

FOLLOW US