Monday January 20, 2025

کینیڈا:آتشزدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے7پاکستانی جھلس کر جاں بحق

ٹورنٹو:کینیڈا کے شہر کیلگری کے نواح میں گھر میں آتشزدگی کے باعث پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے سات افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔کینیڈا کے شہر کیلیگری میں صبح سویرے گھر میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو نہ پایا جا سکا، جس کے باعث پاکستانی نژاد فیملی کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص اور 4 بچے محفوط رہے۔جاں بحق ہونے والوں میں امجد کمال، بیگم رافعہ رشید اور 5 بچے شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والی فیملی کا تعلق کراچی سے ہے۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، تحقیقات جاری ہیں۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آسان ہدف بھی حاصل نہ کر سکی ، ویسٹ انڈیز نے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا

برطانیہ میں پاکستانی آموں کا راج ،قیمت جان کر پاکستانی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں

FOLLOW US